پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے پر غور

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارٹی اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے پر غور کر رہی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے … پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے پر غور پڑھنا جاری رکھیں