پی ٹی آئی جلسہ، اسلام آباد کے داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند

پاکستان تحریک انصاف آج اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر جلسہ کر رہی ہے تاہم جلسے سے قبل وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آج اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر جلسہ عام کر رہی ہے جس … پی ٹی آئی جلسہ، اسلام آباد کے داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند پڑھنا جاری رکھیں