آئینی ترامیم سے پہلے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے مطالبہ کیا ہے کہ آئینی ترامیم سے قبل حکومت ہمارے لیڈر بانی پی ٹی آئی کو باہر لے کر آئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا … آئینی ترامیم سے پہلے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے، علی محمد خان پڑھنا جاری رکھیں