اٹک : پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہا

اٹک : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہا کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق عدالتی روبکار وصول ہونے پر ڈسٹرکٹ جیل سے اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا ہے، لاہور ہائی کورٹ نے 3 روز قبل سنگجانی جلسہ کیس میں … اٹک : پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رہا پڑھنا جاری رکھیں