ہفتہ, مارچ 15, 2025
اشتہار

پی ٹی آئی رہنما خوفناک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت علی لالیکا خوفناک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق صوبائی وزیر و پی ٹی آئی رہنما شوکت علی لالیکا کی گاڑی کو گزشزتہ روز کوٹ مومن کے قریب حادثہ پیش آیا تھا۔

گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں ان کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا تھا۔

آج میاں شوکت لالیکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، شوکت لالیکا تین مرتبہا یم پی اے، صوبائی وزیر اور وزیراعلیٰ کے مشیر بھی رہ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ شوکت لالیکا 9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں