ہفتہ, مارچ 7, 2026
اشتہار

الیکشن کمیشن عملی طور پر وفاقی حکومت میں ضم ہو چکا ہے، فواد چوہدری

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن عملی طور پر وفاقی حکومت میں ضم ہو چکا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان میں ایک پلاننگ کے تحت جمہوریت مکمل ختم کی جارہی ہے۔

رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلے بنیادی حقوق معطل کئے گئے اب ادارے ختم کئے جا رہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ الیکشن کمشنر اور ان کے ساتھی پاکستان کے عوام کے ولن ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں