جمعہ, جون 12, 2026
اشتہار

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید فیملی سمیت کے پی ہاؤس منتقل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو فیملی کے ہمراہ اسلام آباد میں کے پی ہاؤس میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو فیملی کے ساتھ کے پی ہاؤس میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وزیراعلیٰ امیر علی گنڈاپور کی ہدایت پر خاتون رہنما اور ان کے اہلخانہ کی مہمان نوازی کی۔

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے صنم جاوید کے والد اور شوہر سے رابطے میں تھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا تھا۔

عدالت عالیہ نے گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے ساتھ صنم جاوید کے خلاف درج تمام مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے۔

صنم جاوید گھر جائیں اور ایک لفظ بھی نہ بولیں، عدالت کی ہدایت

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں