حکومت سے مذاکرات یا احتجاج، علیمہ خان کا پارٹی میں کردار! پی ٹی آئی اجلاس میں کیا فیصلے ہوئے؟

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں رہنماؤں نے کھل کر حکومت سے مذاکرات، احتجاج اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے متعلق رائے کا اظہار کیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہوا۔ جس … حکومت سے مذاکرات یا احتجاج، علیمہ خان کا پارٹی میں کردار! پی ٹی آئی اجلاس میں کیا فیصلے ہوئے؟ پڑھنا جاری رکھیں