تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

پی ٹی آئی جلسہ: انٹرنیٹ سروس بند

تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے۔

فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ انٹر نیٹ سروس بند ہونے کی شکایت مینارپاکستان پر جاری جلسہ گاہ کے اسٹیج سے کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق مینارپاکستان پر جاری تحریک انصاف کے جلسہ گاہ اور اطراف میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل ہے جس سے شرکاء اور اطراف میں رہنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جمعرات کے روز سروس کی وجہ سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے متعلق بیان جاری کیا تھا۔

پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ پی ٹی اے کے مطابق سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو4 پر کام ہو گا سب میرین کیبل کے ایک حصے پر پاورری کنفیگریشن کی جائےگی۔

Comments

- Advertisement -