پی ٹی آئی نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلیے کیا مطالبہ کر دیا؟

چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجا کی مدت 27 جنوری کو مکمل ہو رہی ہے پی ٹی آئی نے نئے چیف کی تقرری سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجا اور 2 ممبران کی مدت 26 جنوری کو ختم ہو رہی ہے۔ نئے چیف … پی ٹی آئی نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلیے کیا مطالبہ کر دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں