پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں نہیں آنا تو انھیں استعفیٰ دے دینا چاہیے، رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں نہیں آنا تو انھیں استعفیٰ دے دینا چاہیے، انھیں آج اجلاس میں شریک ہونا چاہیے تھا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی … پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں نہیں آنا تو انھیں استعفیٰ دے دینا چاہیے، رانا ثنااللہ پڑھنا جاری رکھیں