پی ٹی آئی احتجاج: پنجاب کے 3 اضلاع میں رینجرز طلب، اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اعلان کردہ احتجاج کو روکنے کے لیے پنجاب کے تین اضلاع میں رینجرز کو طلب کر لیا جب کہ اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اتوار 24 نومبر کو ڈی چوک اسلام آباد پہنچ کر … پی ٹی آئی احتجاج: پنجاب کے 3 اضلاع میں رینجرز طلب، اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں