’’رینٹ اے کنٹینر، پاکستان میں‌ابھرتا ہوا کاروبار‘‘، سابق کپتان محمد حفیظ کا ٹویٹ وائرل

پی ٹی آئی کے احتجاج کے سلسلے میں آج نہ صرف اسلام آباد بلکہ ملک کے مختلف علاقے، شاہراہیں کنٹینر لگا کر بند ہیں اسی حوالے سے سابق قومی کپتان محمد حفیظ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آج مطالبات کی منظوری … ’’رینٹ اے کنٹینر، پاکستان میں‌ابھرتا ہوا کاروبار‘‘، سابق کپتان محمد حفیظ کا ٹویٹ وائرل پڑھنا جاری رکھیں