پاکستان میں آئین کے بنیادی ڈھانچے کو تبدیل کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی

راولپنڈی (4 نومبر 2025): پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کے بنیادی ڈھانچے کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو … پاکستان میں آئین کے بنیادی ڈھانچے کو تبدیل کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی پڑھنا جاری رکھیں