پی ٹی آئی نے مذاکرات میں تحریری مطالبات پیش کردیے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات میں تحریری مطالبات پیش کردیے، جس میں وفاقی حکومت سے دو کمیشن آف انکوائریز تشکیل دینےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کاتیسرادور جاری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹی چیئرمین چھوڑنے کی پیشکش کی … پی ٹی آئی نے مذاکرات میں تحریری مطالبات پیش کردیے پڑھنا جاری رکھیں