پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے قائم کمیٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کراسکی اور نہ کمیشن بنایا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے قائم کمیٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا، اپوزیش لیڈر کا کہنا تھا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم … پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے قائم کمیٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں