The news is by your side.

Advertisement

سرکاری ٹی وی کسی کی جاگیرنہیں ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کسی کی جاگیرنہیں ہے۔

خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اس معاملے میں مکمل سپورٹ کرتا ہوں، پی ٹی وی پرمیری اورعمران خان کی تقریرنہیں دکھائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری ٹیلی ویژن کسی کی جاگیرنہیں ہے بلکہ عوام کےپیسوں پرچلتاہے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ ’’پرویزرشیدنےخودفلورپرکھڑےہوکرکہا ہے کہ کوئی بھی دودھ کادھلانہیں ہے، مسلم لیگ ن کےایم این ایزکہہ رہےہیں کہ اپوزیشن صحیح بات کررہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں