جمعہ, فروری 14, 2025
اشتہار

22 فروری کو سرکاری و نجی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض :‌ سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر افراد قوت و سماجی بہبود نے 22 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کا 22 فروری کو یوم تاسیس منایا جائے گا، جس کی خوشی میں سعودی حکومت نے سرکاری و نجی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

حاکم سعودی عرب شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 22 فروری کو عام تعطیل کے احکامات جاری کردئیے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب میں ہر سال 22 فروری کو ریاست کا یوم تاسیس منایا جاتا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں