سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا

استاد کو روحانی باپ کہا جاتا ہے مگر اکثر ہمیں معاشرے میں ایسے سخت دل اساتذہ کے واقعات سننے کو ملتے ہیں کہ رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ان دنوں دنیا کے مختلف خطوں میں سخت گرمی پڑ رہی ہے اور کئی ممالک میں ہیٹ اسٹروک کے باعث روز درجنوں اموات میڈیا میں رپورٹ ہو … سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں