پنجاب حکومت کا پاکستان بھر کے گندم کاشتکاروں کے لیے 110 ارب کا ریکارڈ پیکیج

پاکستان بھر میں گندم کےکاشتکاروں کے لیے پنجاب حکومت نے 110 ارب کے ریکارڈ پیکیج کا اعلان کر دیا ہے اور وزیر اعلیٰ نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے پاکستان بھر کے گندم کے کاشتکاروں کے لیے ریکارڈ پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر … پنجاب حکومت کا پاکستان بھر کے گندم کاشتکاروں کے لیے 110 ارب کا ریکارڈ پیکیج پڑھنا جاری رکھیں