جمعہ, جنوری 17, 2025
اشتہار

پنجاب حکومت کا بڑ اقدام؛ ماہانہ اسپیشل الاؤنس دینے کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

پنجاب حکومت نے بغیر الاؤنس والے ملازمین کو ماہانہ اسپیشل الاؤنس دینےکا اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں ماہانہ اسپیشل الاؤنس دینےکا اعلان کیا۔ ‏وزیراعلیٰ نے لکھا کہ بغیر الاؤنس والے ملازمین کو ماہانہ اسپیشل الاؤنس دیا جائے گا۔

- Advertisement -

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اسپیشل الاؤنس گریڈ1سے19تک کےملازمین کو دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نےاگلےماہ سے25فیصدماہانہ اسپیشل الاؤنس دینےکافیصلہ کیاہے یہ اقدام ‏سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم فرق ور معاشی حالات بہتر کرنے کیلئے ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں