عید الاضحیٰ : پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

لاہور : عید الاضحیٰ کے موقع پر پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کے تحت عید پر کسی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا ،محکمہ داخلہ پنجاب نے احکامات جاری کر دیے۔ عوامی مقامات پر قربانی کے … عید الاضحیٰ : پنجاب میں دفعہ 144 نافذ پڑھنا جاری رکھیں