پنجاب میں ’ایم ٹیگ‘ کے اجرا کے لیے نئی شرط عائد

پنجاب کے شہریوں کے لیے ’ایم ٹیگ‘ حاصل کرنے کے لیے نئی شرط عائد کردی گئی ہے جو کہ موٹرویز استعمال کرنے کی ضروری ہے کیونکہ صوبائی حکومت فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے کوشاں ہے۔ پنجاب میں یہ فیصلہ مختلف شہروں بالخصوص لاہور میں اسموگ میں ریکارڈ اضافے کے بعد کیا گیا جس مین … پنجاب میں ’ایم ٹیگ‘ کے اجرا کے لیے نئی شرط عائد پڑھنا جاری رکھیں