پنجاب حکومت کا انتہا پسند جماعت سے متعلق غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ

لاہور(16 اکتوبر 2025): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ریاستی رٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے غیر معمولی اور تاریخی فیصلے کیے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت امن وامان پر غیر معمولی اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو انتہا پسند جماعت پر پابندی … پنجاب حکومت کا انتہا پسند جماعت سے متعلق غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں