پنجاب میں فتنہ الخوارج اور کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلیے بلٹ پروف گاڑیوں اور جدید ہتھیاروں کی خریداری

پنجاب میں فتنہ الخوارج اور کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلیے ان کے خلاف آپریشن میں تیزی کے لیے پولیس کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت صوبے سے فتنہ الخوارج اور کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں تیزی لانے کے لیے پولیس کی … پنجاب میں فتنہ الخوارج اور کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلیے بلٹ پروف گاڑیوں اور جدید ہتھیاروں کی خریداری پڑھنا جاری رکھیں