عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم

لاہور: عید الاضحیٰ کے سلسلے میں پنجاب پولیس نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے، سکیورٹی کیلئے ہزاروں اہلکار فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم دیدیا ہے، عید کے موقعے پر مساجد، امام بارگاہوں، عید اجتماعات کیلئے تیاری مکمل کرلی گئی … عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں