منگل, فروری 11, 2025
اشتہار

پنجاب: دل کے اسپتال میں مریضہ سے زیادتی کا ڈراپ سین

اشتہار

حیرت انگیز

پنجاب میں دل کے اسپتال میں مریضہ سے زیادتی کا معمہ حل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال فیصل آباد میں مریضہ سے زیادتی واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا۔

سلمیٰ بی بی نے جوڈیشل مجسٹریٹ اورنگزیب وڑائچ کے سامنےبیان ریکارڈ کرا دیا ہے جس میں خاتون کا کہنا ہے کہ گارڈ بابر نے میرے ساتھ زیادتی نہیں کی میں ملزم کیخلاف کسی قسم کی کوئی کارروائی نہیں کرناچاہتی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو بری کرنے اور کیس کو ڈسچارج کرنےکاحکم دے دیا۔ واضح رہے کہ خاتون کی درخواست پر تھانہ سول لائن پولیس نےمقدمہ درج کیا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں