پنجاب پولیس بھتہ خور بن گئی، شہری سے 45 لاکھ روپے اینٹھ لیے

پنجاب میں پولیس بھتہ خور بن گئی اور شہریوں کو بلیک میل کرکے انہیں لوٹنے لگی پیر محل میں ایک شہری سے 45 لاکھ سے زائد رقم وصول کی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب میں پولیس بھتہ خور بن گئی اور شہریوں کو بلیک میل کرکے انہیں لوٹنے لگی ہے۔ پیر محل میں … پنجاب پولیس بھتہ خور بن گئی، شہری سے 45 لاکھ روپے اینٹھ لیے پڑھنا جاری رکھیں