تازہ ترین

عثمان ڈار کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے...

چمن بارڈر کراسنگ پر افغان سنتری کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب چمن کراسنگ...

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور...

پنجاب کے تمام اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور: پنجاب کے تمام اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے تمام اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں اسکول یکم جون تا 31 جولائی تک بند رہیں گے۔

علاوہ ازیں محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی شدید لہر کے باعث نجی اسکولوں کو اوقات کارکم کرنےکی ہدایت کی ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے نجی اسکول 27 مئی سے اوقات کار 11 بجے تک کردیں جبکہ اسکولوں میں یکم جون سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔

Comments

- Advertisement -