’پشپا 2‘ کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ میں زخمی ہونیوالے بچے کی حالت تشویشناک

حیدرآباد: تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار الو ارجن کی فلم پشپا 2 کے بھگدڑ کے دوران زخمی ہونیوالے بچے کی حالت خراب ہوگئی۔ رپورٹ کے مطاق 4 دسمبر کو حیدر آباد کے تھیٹر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا، فلم پشپا 2 کے پریمئیر کے دوران بھگدڑ مچنے سے 39 سالہ خاتون … ’پشپا 2‘ کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ میں زخمی ہونیوالے بچے کی حالت تشویشناک پڑھنا جاری رکھیں