روس کو شام میں شکست نہیں ہوئی تمام گروپوں سے تعلقات ہیں: پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کو شام میں شکست نہیں ہوئی تمام گروپوں سے تعلقات ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں کہا روسی افواج یوکرین میں مقاصد حاصل کرنے کے قریب ہیں، یوکرینی فوج کو روسی علاقے سے باہر نکال دیں گے، 2022 میں … روس کو شام میں شکست نہیں ہوئی تمام گروپوں سے تعلقات ہیں: پیوٹن پڑھنا جاری رکھیں