تازہ ترین

چیف جسٹس نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کے لیے مقررکردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضٰی فائز عیسیٰ...

’امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منزل ہے‘

نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے...

الیکشن کمیشن نے افسران کو عام انتخابات کی تیاریوں کا حکم دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری 2024...

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کے...

روس پر مغربی پابندیاں انہی کیلیے تباہ کُن ثابت ہو رہی ہیں، پیوٹن

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس پر لگائی گئی مغربی پابندیاں انہی کے عوام کے لیے تباہ کُن ثابت ہو رہی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقتصادی تقریب سے خطاب میں صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ مغربی ممالک اپنے ہاتھوں سے اپنی ہی عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: روس میں 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلیے انعام کا اعلان

پیوٹن نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادی ایسا عالمی نظام چاہتے ہیں جس سے انہیں فائدہ پہنچے اور ہر کرئی ان کا حکم مانے۔

انہوں نے کہا کہ جو ممالک امریکا اور اتحادیوں کے آگے نہیں جھکتے وہ ان کے لیے ایسے فیصلے کرتے ہیں جن سے عوام کو براہ راست نقصان پہنچے۔

ان کا کہنا تھا کہ روس مغربی پابندیوں کے بخار اور غیر منصفانہ اقدات کے باوجود بہتر حالات میں ہے۔

Comments

- Advertisement -