The news is by your side.

Advertisement

کون سا کپ پہلے بھرے گا؟ جواب تلاش کریں

انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو چانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی جانب سے نت نئی پہلیاں سامنے آتی ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ اُن کے جواب بہت دلچسپی کے ساتھ تلاش کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کا جواب بظاہر تو بہت آسان دکھائی دیتے ہیں مگر جب انہیں حل کرنے کے لیے بیٹھا جائے تو صارفین سرپکڑنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

پزل کے ذریعے پوچھی جانے والی پہلیوں کو حل کرنا بہت آسان ہوتا ہے تاہم کچھ صارفین انہیں حل کرتے وقت الجھن کا شکار ہوجاتے ہیں۔

ایک اور چیلنج : قمیص میں کتنے سوراخ ہیں؟

انٹرنیٹ پر شیئر کی جانے والی تصویری پہیلی میں چار کپ موجود ہیں جن کی طرف راستے جارہے ہیں اور ساتھ میں سوال پوچھا گیا ہے کہ ’کون سا کپ پہلے بھر جائے گا‘۔

آپ کے خیال میں کون سا کپ سب سے پہلے بھر سکتا ہے؟

اگر آپ ذہین ہیں تو درست جواب تلاش کریں

ٹویٹر پر پوچھی جانے والی پہیلی کو لوگوں نے اتنا متاثر کیا کہ وہ خود تو اس کا جواب تلاش کررہے ہیں ساتھ میں اپنے دوستوں کو بھی بھیج رہے ہیں تاکہ کسی صورت صحیح جواب سامنے آسکے۔

اسے بھی حل کریں: ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے دیوار میں پوشیدہ شے کو تلاش کریں

اگر آپ بھی صحیح جواب تلاش نہیں کرپائے تو نیچے دی گئی تصویر کو دیکھ کر درست جواب دیکھ سکتے ہیں۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں