تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

اژدھے کی خاتون کے دروازے پر دستک

واشنگٹن: امریکا میں اژدھے نے خاتون کے دروازے پر دستک دے دی، چار فٹ کے اژدھے کو دیکھ کر خاتون کوفزدہ ہوگئیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست شکاگو میں ایک اژدھا خاتون کے دروازے پر دیکھا گیا خاتون اژدھے کو دیکھ کر خوف میں مبتلا ہوگئیں۔

خاتون کے شوہر کیلی برائنٹ نے کہا کہ وہ جمعرات کی صبح اس وقت ورطہ حیرت میں مبتلا ہوگئے جب ووڈلوان کے پڑوس میں اس کے گھر کے سامنے کے دروازے پر اژدھا دکھائی دیا۔

برائنٹ کا کہنا تھا کہ میں اژدھے کو دیکھ کر کنارے پر ہی جمی رہ گئی اور ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھایا۔

برائنٹ کی اہلیہ نے مدد کے لیے 311 پر فون کیا اور ان کے گھر پر کام کرنے والے ایک ٹھیکیدار نے دو گھنٹے بعد شکاگو کے اینیمل کیئر اینڈ کنٹرول افسر کے پہنچنے سے پہلے سانپ پر بالٹی رکھی۔

برائنٹ نے بتایا کہ ایک ہمسایہ نے جانوروں کے کنٹرول افسر کی مدد کرنے کے لیے اس اژدھے کو دوگرے پر رکھ دیا تھا۔

بعدازاں محکمہ اینیمیل کیئر کے افسر نے اژدھے کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

Comments

- Advertisement -