جمعرات, دسمبر 5, 2024
اشتہار

داعش گمراہ تنظیم ہے جو مسلمانوں کا نقصان کررہی ہے، قاری حنیف جالندھری

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: وفاق المدارس العربیہ کے مرکزی سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ داعش ایک گمراہ تنظیم ہے جو مسلمانوں کا نقصان کررہی ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قاری حنیف جالندھری نے کہا کہ وزارت داخلہ وفاق المدراس کے ساتھ کئے گئے مذاکرات پر عمل درآمد بھی کرے۔

وزیر اعظم لبرل ازم کے بیان کی فوری وضاحت کریں انہوں نے کہا کہ باہر سے ڈکٹیشن لینے والے اپنے قومی سلامتی اداروں کی بات کا برامناتے ہیں پر اپنی گورننس ٹھیک نہیں کرتے۔

- Advertisement -

قاری حنیف جالندھری نے پیرس اور کیلیفورنیا حملوں کی پرزور مذمت بھی کی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں