ہفتہ, اپریل 18, 2026
اشتہار

ایران جنگ جاری رہی تو پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات بند کردیں گے، قطر نے خبردار کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

قطر نے خبردار کی ہے کہ ایران جنگ جاری رہی تو خلیجی ریاستیں چند ہفتوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات بند کردیں گی۔

فنانشنل ٹائمز سے انٹرویو میں قطری وزیر توانائی سعد الکعبی نے متنبہ کیا کہ خلیجی ملکوں نے پیداوار بند کردی تو تیل کی بھی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائے گی۔

سعد الکعبی نے کہا کہ اگر ایران جنگ فوری ختم ہوجاتی ہے تب بھی قطر کو اپنے سب سے بڑے مائع گیس پلانٹ کو معمول کی ترسیل پر لانے میں کئی ماہ لگیں گے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ دنیا کی معیشتوں کو تباہ کرسکتی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں