جمعرات, جنوری 15, 2026
اشتہار

کوئٹہ: بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 پولیس اہلکار زخمی

اشتہار

حیرت انگیز

کوئٹہ: کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر پولیس کی گشت پر موجود موبائل بارودی سرنگ کا نشانہ بنی۔ دھماکے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ پولیس موبائل مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔


Quetta: Blast at eastern bypass injures 5… by arynews

زخمیوں کو سول اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ تاحال کسی نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں