پیر, جولائی 20, 2026
اشتہار

کوئٹہ میں جے یو آئی کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکا

اشتہار

حیرت انگیز

کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے انتخابی دفتر سے تھوڑے فاصلے پر دھماکا ہوا ہے۔

دھماکا منگوچر میں سڑک کنارے ہوا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر منگوچر کے مطابق دستی بم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

گزشتہ ماہ کوئٹہ کے زرغون روڈ پر اسپتال کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے تھے۔ پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچے تھے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر موجود رہا۔

واقعے کی تحقیقات شروع کی گئی تھیں۔ پولیس نے بتایا تھا کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں