کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کوئٹہ کے سول اسپتال میں دوران ڈیوٹی لیڈی ڈاکٹر پر نامعلوم ملزم نے تیزاب پھینکا، واقعے میں ملوث مبینہ ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سرجری وارڈ میں ڈیوٹی پر … کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک پڑھنا جاری رکھیں