کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 26 افراد جاں بحق، 40 زخمی

کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 26 افراد جاں بحق جب کہ 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے، جاں بحق و زخمیوں میں … کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 26 افراد جاں بحق، 40 زخمی پڑھنا جاری رکھیں