کوئٹہ کے طلباء نے گیس لیکیج ڈیٹیکٹر ایجاد کرلیا

ہر سال ملک میں گیس لیکج کے باعث کئی انسانی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں، گزشتہ سال پیش آنے والے ایک واقعے میں گھر کے پانچ افراد دم گھٹنے کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئے تھے۔ اسی صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ کے تین ہنرمند نوجوان طلباء نے ’گیس لیکیج ڈیٹیکٹر‘ ایجاد کیا ہے، جس … کوئٹہ کے طلباء نے گیس لیکیج ڈیٹیکٹر ایجاد کرلیا پڑھنا جاری رکھیں