رابعہ کلثوم کا فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رابعہ کلثوم نے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے پر باضابطہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ رابعہ کلثوم نے فنکاروں کو کہا کہ وہ مستقبل میں بالی ووڈ میں کام نہ کریں ورنہ براہ راست تھپڑ کھائیں گے۔ اداکارہ نے … رابعہ کلثوم کا فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں