اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ہاں شادی کے 12 سال بعد بیٹی کی پیدائش

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ہاں شادی کے 12 سال کے بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رادھیکا آپٹے شادی کے بارہ سال بعد ماں بن گئیں ان کے ہاں ایک ہفتے پہلے بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا اعلان انہوں نے انسٹاگرام پر کیا ہے۔ … اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ہاں شادی کے 12 سال بعد بیٹی کی پیدائش پڑھنا جاری رکھیں