ریڈیو نے کنگ چارلس کے انتقال کی غلط خبر پر معافی مانگ لی

کنگ چارلس کے انتقال کی جھوٹی خبر نشر کرنے پر ریڈیو نے معافی مانگ لی۔ ریڈیو کیرولین نے نادانستہ طور پر کنگ چارلس کے انتقال کی خبر نشر کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تین پہلے سے ریکارڈ شدہ اعلانات جن میں کہا گیا تھا کہ بادشاہ کی موت ہو گئی ہے، 19 مئی … ریڈیو نے کنگ چارلس کے انتقال کی غلط خبر پر معافی مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں