پشاور: ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں ملزمان کی شناخت سے متعلق نادرا رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق ملزمان کی شناخت فیشل ریکگنیشن سسٹم ایف آر ایس کے ذریعےکی گئی۔ یو ایس بی موصول ہوئی جس میں 5فولڈرز تھے۔
فولڈرز سہیل آفریدی، تیمور جھگڑا، عامر چمکنی، عرفان سلیم اور کامران کےنام سے تھے۔
یوایس بی میں فولڈرز کے ناموں کےساتھ پروفائل پکچرز بھی تھے۔ ایف آرایس سسٹم کے ذریعے چہرے کی شناخت شناختی کارڈنمبر کیساتھ میچ ہوئی۔
خط کے ساتھ بھیجی جانےوالی یو ایس بی واپس کر دی گئی۔
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں


