The news is by your side.

Advertisement

میڈرڈ اوپن ٹینس: رافیل نڈال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سابق عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال نے میڈرڈ ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

رافیل نڈال کی میڈرڈ ماسٹرز میں پیش قدمی جاری ہے۔ پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں نڈال کا مقابلہ امریکہ کے سیم کوئری سے تھا۔ نڈال نے ابتدا سے ہی غیر معمولی کھیل پیش کیا اور حریف کھلاڑی کو باآسانی اسٹریٹ سیٹس میں قابو کرلیا۔ اسپینش کھلاڑی کی فتح کا اسکور4-6 اور 2-6 رہا۔

ایک اور میچ میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ کامیاب رہے۔ جوکووچ نے تیسرے راؤنڈ میں اسپین کے رابرٹو بوٹیسٹا کے خلاف کامیابی حاصل کی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں