آج پھر پوچھ رہا ہوں جے شنکر بتائیں پاکستان نے کتنے بھارتی طیارے گرائے؟ راہول گاندھی

راہول گاندھی نے بھارتی حکومت سے مسلسل دوسرے روز سوال کیا ہے کہ وہ سچ بتائیں جنگ میں پاکستان نے بھارت کے کتنے طیارے بتاہ کیے۔ بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی رافیل طیارہ گرنے کے معاملے پر مودی حکومت کوے گلے کو آگئے ہیں، انھوں نے آج سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اپنی ٹوئٹ … آج پھر پوچھ رہا ہوں جے شنکر بتائیں پاکستان نے کتنے بھارتی طیارے گرائے؟ راہول گاندھی پڑھنا جاری رکھیں