site
stats
پاکستان

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش‘ برفباری کاامکان

اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں اورسرگودھا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، پشاور، ہزارہ ڈویژن میں وقفے وقفے سےبارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ، فاٹا اور کشمیرمیں کہیں کہیں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پاراچنار میں اڑتیس ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

فاروق ستارنےدعوٰی کیا ہے کہ بھارت جانےوالےکارکنوں کامعاملہ مشرف دورمیں طے ہوگیا تھا۔ایم کیوایم کے قائد نے ان کارکنوں سے متعلق سیکورٹی اداروں کی تسلی کرادی تھی۔ تیس سےچالیس کارکن انڈیا گئےتھےجوہوسکتا ہے آلہ کار بن گئے ہوں۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top