ہفتہ, مارچ 7, 2026
اشتہار

سفری پابندی! ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا عدالت پہنچ گئے

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد : ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواستیں دائر کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق مشہور ٹک ٹاکرز ندیم نانی والا اور رجب بٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے اپنی نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواستیں دائر کر دی ہیں۔

درخواستیں وکلاء بیرسٹر راجہ قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھر کی نمائندگی میں دائر کی گئیں۔

جن میں استدعا کی گئی ہے کہ دونوں کا نام سفری پابندی کی فہرست سے ہٹایا جائے، درخواست میں ایف آئی اے، سیکرٹری داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں