معروف بھارتی اداکار کے والد چل بسے

بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو  کے والد نورنگ یادیو دہلی میں چل بسے۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کے والد نورنگ یادیو نے جمعہ کو دہلی میں آخری سانس لی، وہ صحت کے مسائل میں مبتلا تھے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگرچہ اداکار یا ان … معروف بھارتی اداکار کے والد چل بسے پڑھنا جاری رکھیں